ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دنیا بھر میں انگریزی زبان کا عالمی دن ’’انگلش لینگوئج ڈے‘‘ 23 اپریل کو منایا جائے گا  

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انگریزی زبان کا عالمی دن ’’ انگلش لینگوئج ڈے  ‘‘ 23 اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو انگریزی زبان کی تاریخ ،ثقافت اور انگریزی تہذیب کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ اقوام متحدہ کی کاروائیوں میں استعمال ہونے والی 6 زبانوں میں انگلش زبان کو امتیازی درجہ حاصل ہے اور اسے دنیا بھر میں رابطے کیلئے اہم ترین زبان کا درجہ حاصل ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق انگلش زبان کی تاریخ 1500 سال پرانی ہے ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں 75 سے زائد ممالک کی 2 ملین سے زائد آبادی باہم رابطے کیلئے انگریزی زبان استعمال کرتی ہے ۔انگریزی زبان کی افادیت سے روشناس کروانے کیلئے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام  ’’  انگلش لینگوئج ڈے  ’’  پہلی مرتبہ 23 اپریل 2010ء  کو منایا گیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں