ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ضلع دادو کے دیہات میں آگ لگنے کا واقعہ،9 افراد ہلاک

صوبہ سندھ کے ایک دیہات میں آگ لگنے کے نتیجے میں 8بچوں سمیت نو افراد ہلاک اور پچاس گھر جل گئے۔

بتایا گیا ہے  یہ  واقعہ ضلع دادو کے ایک دیہات میں پیش آیا جہاں ایک گھر  کے باورچی خانے میں آگ لگ گئی۔

دیہاتیوں نے بتایا کہ اس  واقعے میں 160 مویشی تلف ہو گئے جبکہ زرعی اراضی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  دیہاتیوں نے مقامی انتظامیہ کو طلب کیا مگر فائر بریگیڈ کے عملے کو علاقے میں پہنچنے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اس حوالے سے فوری رپورٹ طلب کرتےہوئے دیہاتیوں کی مدد کا اعلان کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں