ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: جیل کی بس میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک‘ کئی زخمی

انقرہ :ترکی میں جیل کے محافظوں کو لے جانے والی بس کے قریب دھماکے کے بعد جائے وقع پر تحقیقات کی جارہی ہے

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے شمال مغربی علاقے برسا میں جیل کی بس میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے 7بجے کے قریب اس وقت پیش آیا ، جب بس جیل کے محافظوں کو لے کر اپنی منزل کی طرف جارہی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہے۔ واضح رہے کہ ترکی میں کرد ستان ورکرز پارٹی کے کارندے اس طرح کی کارروائیا ں کرتے رہتے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں