ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق ٹیسٹ کرکٹر میراں بخش کو پی سی بی کا خراج عقیدت

راولپنڈی (جسارت نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر میراں بخش کی 119 ویں سالگرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ پی سی بی کے خصوصی پیغام میں اس کا اظہار کیا گیا، ملک میراں بخش 20 اپریل 1903 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1955 میں2 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ 15 فرسٹ کلاس میچوں میں 48 وکٹیں حاصل کیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں