ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بکری کھیت میں کیوں داخل ہوئی، حافظ قرآن قتل

پنجاب کے علاقے علی پور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔ بکری کھیت میں داخل ہونے پر زمیندار نے طیش میں آکر حافظ قرآن کو قتل کر دیا۔ 14 سالہ محسن کی لاش قتل کے بعد درخت سے لٹکا دی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے زمیندار اور اسکے ساتھی کو گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق
علی پور، قادرہ نالہ اور شوگر مل کے نزدیک زمیندار نے مبینہ طور پر چرواہے کو رسی سے لٹکا کر پھانسی دے دی،لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ٹی ایچ کیو علی پور منتقل کر دیا گیا ہے۔مقتول محسن بوہڑ حافظ قرآن اور روزے کی حالت میں تھا، جبکہ قاتل غزلانی برادری سے بتائے جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں