ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب: مقابلہ قرات میں مراکش کے یونس مصطفی کی پہلی پوزیشن

سعودی عرب میں مقابلہ قرات میں اول آنے والے یونس مصطفی 50لاکھ ریال کا انعام وصول کررہے ہیں

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب میں مقابلہ قرات میں مراکش کے یونس مصطفی غریبی نے اول پوزیشن حاصل کرکے 50لاکھ ریال کا انعام حاصل کرلیا۔ برطانیہ کے محمد ایوب آصف دوسرے نمبر پر رہے۔ اس کے علاوہ بحرین کے محمد مجاہد نے تیسری اور ایران کے سید جاسم موسوی نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے علاوہ اذان کے مقابلے میں ترکی کے محسن کارا نے پہلی اور البیجان سیلِک نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والوں کو تاج بھی پہنایا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں