ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی جیم خان� رمضان عمر ایسوسی ائٹس ٹرا�ی،آئی ایم آئی عمر کلب کی کامیابی

کراچی جم خانہ رمضان کرکٹ،مہمان خصوصی کھلاڑی کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیتے ہوئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی جم خانہ کے زیرِ اہتمام 35ویں کراچی جم خانہ عمر ایسو سی ائٹس رمضان کر کٹ فیسٹول میں آج کھیلے گئے میچ میں آئی ایم آئی عمر کلب نے ٹوٹل انرجی کو سات وکٹوں سے شکست دیدی،کراچی جیم خانہ گراؤنڈ پرٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے ٹوٹل انرجی نے 183 رنز کا ٹارگٹ دیا،ارشد اعظم 66،سعید بن ناصر33 اور مظہر حسین نے 23 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی،حضرت امین،حیات خان،جاوید منصور نے 2،2 وکٹ حاصل کی،جواب میں IMIعمر کلب نے مطلوبہ حدف تین وکٹوں کے نقصان پر 188رنز بنا لئے،افسر نواز نے ناقابل شکست 78 رنزبنائے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں