ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، دارالحکومت واشنگٹن میں مسلح حملے میں تین افراد زخمی

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یونیورسٹی ڈسٹرکٹ آف کولمبیا  کے قریب مسلح افراد کے حملے میں ایک بچے سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔

واشنگٹن ڈی سی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ ڈی سی یو کیمپس کے قریب مسلح حملہ کیا گیا۔

واقعے میں 3 افراد  کے زخمی ہوئے ہیں تو ان افراد کی صحت کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

پولیس نے ڈی سی یو کیمپس کے لوگوں اور رہائشیوں سے کہا کہ وہ جہاں ہیں وہیں پر  ہ رہیں ۔اس واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں