ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شام: فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں بم دھماکہ

شام کی شمالی تحصیل باب میں ایک گاڑی میں نصب بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق علاقے کو دہشت گردی سے پاک کرنے کے لئے ترک مسلح افواج کی طرف سے شروع کئے گئے فرات ڈھال آپریشن کی تحصیل باب کے محلّے زم زم میں ایک گاڑی میں نصب بم اُڑا دیا گیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق دہشت گردانہ حملے میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔

مقامی سکیورٹی فورسز کے احتمال کے مطابق حملہ علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی طرف سے کیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں