ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین میں کارگو طیارہ گر کر تباہ

یوکرین کا A-26 فوجی طیارہ زاپوریجیا کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

یوکرین کے  زاپوریجیا ریجنل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں پرواز کرنے والا AN-26 کارگو طیارہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر گر کر تباہ  ہو گیا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں چند ایک افراد زخمی ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں