ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل

لکھنؤ: اترپردیش میں قتل کی واردات کے بعد پولیس اہل کار جائے وقوع کا جائزہ لے رہے ہیں

لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج کے علاقے گنگاپار تھروائی میں ایک ہی خاندان کے 5افراد قتل کردیے گئے۔ خبررساں اداروں کے وحشیانہ قتل کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ مقامی پولیس نے بتایا کہ علاقے کے کھیوراج پور گاؤں کے رہنے 55سالہ والے راج کمار ، اہلیہ کسم ، بیٹی منیشا ، بہو سبیتا اور اس کی بیٹی میناکشی کو نامعلوم افراد نے سوتے ہوئے قتل کردیا۔ لاشوں کے سروں پر لاٹھیوں کے نشان تھے۔ گھر میں آگ لگانے کی بھی کوشش کی گئی،جسے بجھادیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں