ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سری لنکا: صدر راجا پاکسے کے پتلے بنا کر احتجاج

کولمبو: سری لنکا میں صدر راجا پاکسے کی تصویر کے ساتھ احتجاج کیا جارہا ہے

کولمبو (انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا میں معاشی بحران سے ستائے شہریوں نے صدر راجا پاکسے کے پتلے بنا کر احتجاج کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیر اطلاعات نالاکا گوداہیوا نے بھی راجا پاکسے کے دفتر کے باہر موجود ہزاروں لوگوں کی حمایت کا اعلان کیا جو ان سے اور ان کے طاقتور خاندان کے دیگر افراد سے اقتدار چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق سری لنکا میں حکومتی اعدادوشمار کے مطابق ملک میں افراطِ زر کی ریکارڈ بلند سطح دیکھی گئی ہے۔ افراطِ زر میں یہ تیز رفتار اضافہ 6ماہ سے جاری ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف سے فوری امدادی پیکیج کی درخواست کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں