ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی حاکمیت اور بچوں کے تہوار پر نائب صدر کا خصوصی پیغام

 

نائب صدر فواد اوکتائے نے 23 اپریل قومی خودمختاری اور بچوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا۔

اوکتائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا:”ترک گرینڈ نیشنل اسمبلی کے قیام کی 102 ویں سالگرہ اور 23 اپریل کو قومی خودمختاری اور بچوں کا دن ہم سب کو  مبارک ہو۔ میں اپنی قومی جدوجہد کے تمام ہیروز، خاص طور پر غازی مصطفی کمال اتاترک کو احترام اور شکر گزاری کے ساتھ یاد کرتا ہوں۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں