ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادر میں نایاب سمندری کچھوا پکڑا گیا

بلوچستان کے ساحلئ ضلع گوادر میں مقامی ماہی گیر نے بحیرہ عرب میں مچھلی کے شکار کے دوران اپنے جال میں پھنسا ایک نایاب سمندری کچھوے کی زندگی کو محفوظ بناتے ہوئے اسے جال سے الگ کرکے واپس گہرے سمندر میں چھوڑ دیا تاکہ اسکی افزائش نسل ہوسکے۔ اس موقع پر گوادر کے مقامی ماہگیروں کا کہنا تھا کہ نایاب اور قیمتی سمندری حیات کا تحفظ ہماری قومی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں