ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روسی گولہ باری 215 بچوں کی جان لے چکی ہے:یوکرینی اٹارنی

یوکرین میں روسی فوج کے حملوں میں 215 بچے ہلاک اور 391 زخمی ہو گئے۔

 یوکرینی اٹارنی کے مطابق، روسی فوج کی بمباری کے نتیجے میں 1500سے زائد تعلیمی اداروں کو نقصان پہنچا جن میں سے 102مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔

بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ روسی فوج کی گولہ باری سے اب تک  215 بچے ہلاک اور 391زخمی ہو چکے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں