ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رہنما پی ٹی آئی نے وزیر اعظم کے ہمراہ جانے والوں کی فہرست بتادی

اسلام آباد:تحریک انصاف  ( پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب جانے والے افراد کی فہرست جاری کردی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہاکہ وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب مریم نواز، کیپٹن صفدر ، صبیحہ عباس شریف سعودی عرب جائیں گے، حمزہ شہباز  ان کی اہلیہ اور   بیٹی  بھی سعودی عرب جائیں گے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہاکہ دوحہ سے سلیمان شہباز ان کی اہلیہ اور بچے بھی سعودی عرب پہنچیں گے،اس پرواز کو جدہ کے بجائے سسلی میں اترنا چاہیے، یہ سب سرکاری خزانہ پر سعودی عرب جارہے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں