ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل نے جنوبی لبنان پر 20 گولے داغ دیے

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں توپ کے 20 گولے داغ دیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کارروائی کے دوران جنوبی لبنان میں مجدل زون اور زبقین کے درمیان واقع علاقے کو نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج نے کہا تھا کہ لبنان سے ایک راکٹ داغا گیا تھا، جو اسرائیل میں کھلے مقام پر گرا۔ یہ کارروائی اسرائیلی فوج کے توپ خانے نے جواب میں کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں