ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، ہینڈ بال کے مقابلوں میں بیشکتاش چمپین

ترکی میں ہینڈ بال میں 2021-2022 سیزن کے چیمپئن کا تعین ہو گیا ہے۔

23ویں ہفتے میں، لیڈر بیشکتاش نے لیگ رنر اپ بے کوز بلدیہ  ٹیم کی میزبانی کی۔

اہم فائٹ میں پہلا ہاف مہمانوں کی برتری کے ساتھ 15-13 سے گزرا۔

بیشکتاش  دوسرے ہاف میں زیادہ مؤثر طریقے سے کھیلا اور یہ میچ  31-28 سے جیت لیا۔، میچ کا آخری  حصہ بڑا سنسنی خیز ثابت ہوا۔

لگاتار 11 بار چیمپئن شپ جیتنے کے بعد بیشکتاش جو گزشتہ سیزن میں Spor Toto لیگ میں  پیچھے چلا گیا تھا نے امسال اپنا ٹائٹل دوبارہ حاصل کر لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں