ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جرمنی یوکرین کو اسلحہ دے گا

جرمنی نے یوکرین کو” گیپارڈ "قسم کے طیارہ شکن ٹینک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

جرمن پریس کے مطابق، جر من حکومت اسلحہ ساز فرم کراوس مافی وگمان کو  فوجی  ذخیرے میں شامل جدید قسم کے گیپارڈ طیارہ شکن ٹینکوں کی فروخت کی اجازت دے گی ۔

بتایا گیا ہے کہ یہ ٹینک بری حملوں کے خلاف بھی دفاعی صلاحیتوں کے حامل ہیں۔

 وزیر دفاع کرسٹین لامبریخٹ  رام اشٹائن میں موجود امریکی فوجی اڈے  پر منعقد ہونے والے دفاعی وزرا کے اجلاس میں اسلحے کی یوکرین کو فراہمی کے بارے میں آگاہ کریں گے

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں