ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی وزیر ریلوے کا مسافر ٹرینوں کی نجکاری کے حوالے سے کئے گئے معاہدہ کی اسکروٹنی کرنے کا فیصلہ

لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے سابق دور حکومت میں پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے دی جانے والی مسافر ٹرینوں کی نجکاری کے حوالے سے کئے گئے معاہدہ کی اسکروٹنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے نے معاہدے کی سکروٹنی کرنے والی 5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے

جس میں پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت ریلوے کے دیگر 5 افسران شامل ہیں جو معاہدوں کی سکروٹنی کرنے کے بعد اپنی رپورٹ وفاقی وزیر ریلوے کو پیش کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں