ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی دارالحکومت میں کورونا ٹیسٹ کے لیے لمبی قطاریں

بیجنگ: چینی دارالحکومت میں کورونا ٹیسٹ کے انتظار میں شہری قطار میں کھڑے ہیں

بیجنگ(انٹرنیشنل ڈیسک) چینی دارالحکومت میں لاک ڈاؤن کے خطرات منڈلان لگے اور کورونا ٹیسٹ کے لیے شہریوں کی لمبی قطاریںلگ گئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق چین کے بڑے شہر شنگھائی میں پہلے سے شہری سخت ترین لاک ڈاؤن سے گزر رہے ہیں۔ اب بیجنگ میں ویسے ہی حالات پیدا ہونے کا خدشہ ہے اور شہریوں نے بنیادی ضرورت کی اشیا خریدنے کے لیے دکانوں پر دھاوا بول دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ اگر حالات بے قابو ہوئے تو شنگھائی کی طرح بیجنگ بھی بند کردیا جائے گا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں