ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کے شام میں فضائی حملے،4فوجیوں سمیت 9 افراد ہلاک

دمشق:اسرائیل کی شام میں بمباری سے4شامی فوجیوں سمیت9افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی خبررساںایجنسی کے مطابق اسرائیلی فورسزنے شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے رہائشی عمارتوں کوبھی نشانہ بنایا،اسرائیلی بمباری سے متعدد عمارتیں تباہ ہوگئیں، متاثرہ علاقوں میں بے گھر ہونے والے افراد کوعارضی کیمپوں میں منتقل کردیا گیا۔

شامی فورسزنے اسرائیل کے میزائل حملے کوناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں