ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن:12 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں پی کےکے کے خلاف آپریشن میں بارہ دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی شام میں چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنز کے حامل علاقوں میں پی کےکے کے دہشتگردوں کا پتہ لگایا گیا ۔

اس آپریشن میں پی کےکے کے بارہ دہشتگرد مارے گئے۔

بیان میں بتایا گیا کہ  بہادر ترک فوج شمالی شام میں دہشتگردوں کا خاتمہ کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔

دوسری جانب ، ترک  مسلح افواج نے شمالی عراق میں جاری پنجہ آپریشنز کے تحت  اب تک 67 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں