مشرقِ وسطیٰ میں بدھ کو رمضان کی 27ویں شب عقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ مسلمان رمضان کے آخری عشرے میں طاق راتوں کو ‘لیلۃ القدر’ کہتے ہیں۔ ان طاق راتوں میں مساجد میں خصوصی اجتماعات منقعد کیے جاتے ہیں، جہاں علما خطاب کرتے ہیں اور عبادات کی جاتی ہیں۔ مکہ میں مسجد الحرام، مدینہ میں مسجدِ نبوی اور یروشلم میں مسجدِ اقصی میں 27ویں شب پر بڑے اجتماعات ہوئے جس میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ مصر اور کویت سمیت دیگر خلیجی ممالک میں بھی مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط