ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو: مزدور گروپوں کے درمیان جھڑپیں، 8 افراد ہلاک

میکسیکو کے وسطی صوبے ہیڈالگو میں ایک سمینٹ فیکٹری میں رقیب مزدور گرپوں کے درمیان تشدد کے واقعات میں 8 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔

ہیڈالگو کے گورنر عمر فایاد نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ کروز آزول سیمنٹ فیکٹری میں رقیب مزدور گروپوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی۔ جھڑپ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے ہیں۔ جھڑپوں سے متعلق 9 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

جھڑپوں کے دوران بعض گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں