نائن الیون کے واقعے کے بعد نیویارک میں پولیس اور مسلمان کمیونٹی کے درمیان تعلقات شکوک و شبہات کا شکار رہے۔ انہیں بہتر بنانے کے لیے پولیس اور کمیونٹی دونوں ہی کوشش کرتے رہے ہیں۔ رمضان کے مہینے میں پولیس ہیڈکوارٹرز میں افطار کا اہتمام بھی انہی کوششوں کی ایک کڑی ہے۔ دیکھیے انشومن آپٹے کی رپورٹ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments