ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہزاروں سال پرانے پکوانوں کی تراکیب بتانے والا یوٹیوبر

کھانے کی تاریخی ترکیبوں کا یوٹیوب چینل چلانے والا امریکی

کھانے کی تاریخی ترکیبوں کا یوٹیوب چینل

کرونا بحران سے نوکری کھونے والا کامیاب یوٹیوب چینل سے کمانے لگا

ORIGINAL INTRO

کووڈ نائنٹین نے بہت سے افراد کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔۔لیکن اِس وبا کے دوران کئى ایسے لوگ بھی تھے۔۔۔۔جنہوں نے نئے۔۔۔۔ اچھوتے آئیڈیاز اورمنفرد کیرئیرز کے بارے میں سوچا۔۔۔۔۔۔آج کے سمپلی امریکہ میں ہم آپکی ملاقات ریاست کیلیفورنیا کے ایک ایسے ہی شخص سے کروائیں گے، جن کی کھانے اورتاریخ میں دلچسپی سے انہیں کھانے کی تاریخی ریسیپیز کو بنیاد بنا کر۔۔۔۔۔اپنا ایک منفرد یو ٹیوب چینل بنانے کا موقع ملا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں