ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی اجازت نہیں دی‘گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں حمزہ شہباز کی حلف برداری کی اجازت نہیں دی گئی‘غنڈوں کی مدد سے تقریب کا انعقاد مجرمانہ فعل ‘انتظامیہ نے اگر گورنر ہاؤس کو خالی نہ کیا گیا ذمہ داری سیکرٹری ہوں گے‘چیف جسٹس گورنر ہاؤس میں ہونے والے حملے کا فوری نوٹس لیں۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں حمزہ شہباز کی حلف برداری کی اجازت نہیں دی گئی، غنڈوں کی مدد سے تقریب کا انعقاد مجرمانہ فعل ہے،انتظامیہ کو وارننگ دی اگر گورنر ہاؤس کو خالی نہ کیا گیا ذمہ داری سیکرٹری ہوں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ گورنر ہاؤس میں ہونے والے حملے کا فوری نوٹس لیں۔غیرآئینی طور پر زبردستی سے جعلی وزیراعلی ٰسے حلف کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں