ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمضان اسپورٹس فیسٹیول

چارسدہ رمضان اسپورٹس فیسٹیول کی فاتح اور رنر اپ ٹیموں کے کپتان کو مہمان خصوصی ٹرافیاں دیتے ہوئے

چارسدہ(جسارت نیوز)ڈپٹی کمشنررمضان اسپورٹس فیسٹیول کے فٹ بال کافائنل شاہ کلب نے فاطمہ خیل کلب کو ہرا کر جیت لیا ‘ چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والے رمضان اسپورٹس فیسٹیول کے فائنل کے موقع پر ڈپٹی کمشنر چارسدہ سعادت حسن مہمان خصوصی تھے فائنل شاہ کلب چارسدہ اور فاطمہ خیل کلب شبقدر کی ٹیموں کے مابین ہوا شاہ کلب کے کھلاڑیوں نے ابتداء ہی سے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور کلب کے سیف اللہ اور فرقان نے بالترتیب ایک ایک گول کرکے اپنی ٹیم کو دو گولوں سے برتری دلادی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں