سکھر( نمائندہ جسارت)میونسپل کمشنر کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں کے دوروں کا سلسلہ جاری ہے، صفائی ستھرائی سمیت اسٹریٹ لائٹس کے بہتر سے بہتر انتظامات بھی کیے جارہے ہیں۔دورے کے موقع پر انچارج سینیٹیشن آصف علی خان سمیت رضوان بہاری، مبین میمن بھی ان کے ہمراہ تھے۔