ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد کے تھانہ مدینہ ٹاون میں دو روز قبل حرم نبی مکرم (ص) میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان، شیخ رشید،فواد چوہدری، شہباز گل ، انیل مسرت سمیت 15 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے

شہری نعیم نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ملزمان نے اپنے کارکنان کو اشتعال دلا کر مقدسات کی بے حرمتی کی اور کروڑوں مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا ہے تمام ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کی جائے۔
تھانہ مدینہ ٹاون پولیس نے عمران خان اور سابق وزراء کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں