ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹنڈو الہیار: قتل کے مقدمے میں ملزم کو سزائے موت

ٹنڈوالہیار (نمائندہ جسارت)ایڈنیشنل سیشن جج نوشاد مغل کی عدالت نے قتل کے مقدے میں ملوث ملزم کو سزائے موت سنا دی۔ ملزم اللہ دتو نے غیرت کے نام پر سویرا کو سنجر چانگ میں گھر کے باہر 11 جولائی 2018کو قتل کیا تھا جس کا مقد مہ مذکورہ تھانے میں درج کیا گیا تھا قتل ہو نے والی مسماۃ سویرا قتل کے وقت حاملہ تھی جبکہ قتل کر نے والا ان کا چاچا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں