ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین کی اپنے علاقے خیرسون کے قریب شدید بمباری، متعدد شہری ہلاک

ماسکو: یوکرین کی جانب سے اپنے ہی علاقے خیرسون کے قریب شدید بمباری کی گئی، جس میں متعدد شہری ہلاک ہوگئے۔

روسی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین نے خیرسون کے قریب ایک سے زائد گاؤں میں شیلنگ کی، جس میں متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے۔

وزارت نے اس متعلق کوئی معلومات فراہم نہیں کی کہ کتنے لوگ ہلاک یا زخمی ہوئے، یا گولہ باری کب ہوئی جبکہ رپورٹ پر اب تک یوکرین کا کوئی ردعمل نہیں آیا۔

واضح رہے کہ یوکرین کا علاقہ خیرسون اس وقت روس کے قبضے میں ہے۔

منبع: ایکسپریس نیوز

The post یوکرین کی اپنے علاقے خیرسون کے قریب شدید بمباری، متعدد شہری ہلاک appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں