راولپنڈی کے نواحی علاقے کرور میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کےگروپوں میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تصادم کے نتیجہ میں پی ن لیگ کے تحصیل عہدیدار تافور عباسی چھریوں کے وار سے زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے راجہ اسد کی جانب سے شہریوں پر تشدد کے واقعات پہلے بھی سامنے آ چکے ہیں،اہل علاقہ کے مطابق ملزمان جھگڑے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے جبکہ زخمی شہری کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- گوا نائٹ کلب آتشزدگی معاملہ: لوتھرا برادران کو خود سپردگی کی ہدایت، سپریم کورٹ نے برقرار رکھا ہائی کورٹ کا فیصلہ
- راہل گاندھی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے والی آر ایس ایس-بی جے پی کو دلت سماج جواب دے گا: راجندر پال گوتم
- ’مودی جی نے ایک ایسا منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں عوام کے حصہ میں زہر اور اڈانی کے حصہ میں امرت آئے گا‘
- سعودی عرب سے نئی دہلی آ رہی ایئر انڈیا کی فلائٹ میں ٹشو پیپر پر لکھا ملا ’بم‘، احمد آباد میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
- سون ندی آبی تقسیم پر بہار اور جھارکھنڈ کے درمیان معاہدہ طے پایا، سورین-سمراٹ نے ایم او یو پر کیا دستخط