ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جارجیا: 5،3 کی شدت سے زلزلہ

جارجیا میں 5،3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

جارجیا ورلڈ سائنسز انسٹیٹیوٹ اور قومی سسمک کنٹرول مرکز کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ملک میں مقامی وقت کے مطابق رات 11 بج کر 35 منٹ پر 5،3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز کویمو۔کارٹلی سے منسلک قصبہ ڈمانیسی تھا اور زلزلے کے جھٹکے تبلیس میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں