ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرانسس ٹیافو اورا سیبسٹن بیز ایسٹوریل اوپن کے فائنل میں پہنچ گئے

لزبن(جسارت نیوز)فرانسس ٹیافو اورا سیبسٹن بیز نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ایسٹوریل اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا، اے ٹی پی کے زیر اہتمام ایسٹوریل اوپن کے دلچسپ مقابلے پرتگال میں جاری ہیں، ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں امریکا کے فرانسس ٹیافو نے ہم وطن حریف سیبسٹن کورڈا کو سخت مقابلے کے بعد 6۔4 ، 6۔7 اور 4۔6 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی، ٹورنامنٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹائن کے سیبسٹن بیز نے اسپین کے البرٹ راموس کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد 3۔6 ، 7۔6 اور 0۔6 سے کامیابی حاصل کی اور فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں