ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا وفاق کے ساتھ عید منانے کا اعلان

پشاور:پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاق کے ساتھ عید منانے کا اعلان کر دیا ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عید مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق ہی منائی جائے گی۔ ہماری عید آج نہیں ہے، ہم کل یعنی منگل کے روز عید منائیں گے۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز خیبر پختونخواہ کے معاون خصوصی بیرسٹر سیف نے چاند نظر آنے کی تصدیق کرتے ہوئے آج عید منانے کا اعلان کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں