ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

"عید الفطر کا تہوار" صدر ایردوان کا خصوصی پیغام

 صدر رجب طیب ایردوان نے امید کی ہے کہ عید الفطر تمام انسانیت کے لیے امن و آشتی کا وسیلہ بنے۔

 صدر نے عید الفطر کی مناسبت سے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ۔

صدر نے کہا کہ عید کے تہوار ازل تاابد اتحاد و یگانگت کی مثال ہیں،عزیز ترک قوم کو میں اس مبارک دن کی مناسبت سے بلا تفریق مذہب و لسان مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اس موقع پر آپسی اختلافات اور رنجشوں کو بھلا کر اخوت و یک جہتی کے جذبات کو مزید تقویت  دی جائے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں