ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی عرب کی جانب سے یمن میں 120ٹن کھجوریں تقسیم

صنعا: یمن میں شاہ سلمان امدادی مرکز کے تحت شہریوں میں کھجوروں کے کارٹن تقسیم کیے جارہے ہیں

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) شاہ سلمان انسانی امداد مرکز نے یمن میں 120 ٹن کھجور تقسیم کرنے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔ منصوبے کے تحت کھجور کے 6لاکھ 25ہزار کارٹن یمن کے 13صوبوں میں لاکھوں ضرورت مند اور بے گھر خاندانوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔ مرکز نے عدن میں بھی ہنگامی طور پر خوراک کی فراہمی شروع کی ہے،جس کے تحت ڈیڑھ ہزار خاندانوں کو امداد فراہم کی جارہی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں