ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہدادپور،سنگھر نہر میں نہاتے ہوئے11 سالہ لڑکا ڈوب گیا

شہدادپور (نمائندہ جسارت )شہدادپور کے قریب سنگھر نہر میں نہاتے ہوئے لڑکا جاںبحق۔ شہدادپور کے علاقہ نورآباد کا رہائشی 11سالہ عاطف ولد شوکت راجپوت سنگھر نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔بچے کو نہر سے نکال کر فوری طور پر سمس اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے موت کی تصدیق کردی لاش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا عید کی خوشیاں مانند پڑ گئیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں