ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: مسلح حملہ، 2 فوجی ہلاک

نائیجیریا کے جنوبی صوبے ایمو میں ‘ بیافرا کے مقامی عوام’ IPOB نامی دہشت گرد تنظیم کے حملے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

فوجی ترجمان اونیما نواچکوو نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ حملے کے بعد فوج نے IPOB کے خلاف آپریشن شروع کروا دیا ہے۔

نائیجیریا کے صدر محمد بخاری نے واقعے سے متعلق تحریری بیان میں حملے کی مذمت کی اور دہشت گردوں کے خلاف جدوجہد میں کمیونٹی لیڈروں سے بھی حرکت میں آنے کی اپیل کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں