ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا نے مبینہ مزید ایک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جنوبی کوریا

جنوبی کوریا اور جاپان نے اطلاع دی ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر (جاپان کے سمندر) کی سمت میں ایک "مشتبہ” میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

جنوبی کوریا کے حکام کی جانب سے دیے گئے بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مشرقی ساحل سے کس حد تک داغا گیا اور یہ کس قسم کا میزائل تھا۔

جاپان کی وزارت دفاع نے بھی ایک بیان دیا ہے کہ فائر کیا گیا میزائل بیلسٹک ہو سکتا ہے۔

اس تجربے کے ساتھ  شمالی کوریا نے 2022 کے آغاز سے اب تک 15ویں مرتبہ مزائل  تجربات  کیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں