ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیموں کی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیے

کراچی:ملک کے دیگر حصو ں کی طرح کراچی میں بھی لیموں کی قیمت نے دیگر اشیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ شہر میں جہاں بھی سبزی فروشوں کے پاس لیموں موجود تھا 900سے 1000روپے کلو تک قیمت وصول کررہے تھے۔

بچت بازاروں میں سبزی فروش ایک لیموں پچاس روپے میں بھی دینے کو تیارنہیں عوام کے مطابق لیموں کی فی کلو قیمت 1200 روپے تک وصول کی گئی،جبکہ عید الفطر کے دنوں میں لیموںمشکل سے 1000روپے کلو میں دستیاب تھا

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں