ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کی تحقیقاتی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی

4 مئی کو چین کی سائنسی تحقیقی ٹیم کے 13 ارکان نے ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی کے ساتھ سر کرلیا اور چوٹی پر کئی سائنسی تحقیقات مکمل کیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ چین کی سائنسی تحقیقات سطح سمندر سے 8000 میٹر کی بلندی پر مکمل کی گئی ہیں۔
1950 کی دہائی سے، چین نے ماؤنٹ ایورسٹ پر چھ سے زیادہ سائنسی تحقیقات کی ہیں۔ ایورسٹ کا موجودہ سائنسی مشن 28 اپریل کو شروع کیا گیا تھا۔ یہ مشن کل 5 سائنسی مشن کی ٹیموں پر مشتمل ہے جن کے ارکان کی تعداد 270 سے زائد ہے ۔ یہ اب تک کی سب سے وسیع کوریج کی حامل ،سب سے زیادہ سائنسی ریسرچ ارکان پر مشتمل جدید ترین آلات سے لیس چینی ایورسٹ سائنسی ریسرچ مہم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں