پنجاب کے شہر میاں چنوں میں شادی والے گھر میں شہنائی اور ڈھولکی کے بجائے ماتم ہونے لگا۔ میاں چنوں: دلہا ٹریلر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس اہلکار محمد شفیق موٹر سائیکل پر ڈیوٹی سے واپس آرہا تھا کہ 135 سولہ ایل کے پھاٹک کے قریب نیشنل ہائی وے پر حادثہ کا شکار ہوگیا۔ متوفی شفیق جٹ کی کل بارات جانی تھی لیکن قدر کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ لاش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ پورے علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments