ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل کی تشدد کاروائیاں جاری ،مغربی کنارے میں دو فلسطینی شہید

غزہ : مقبوضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں دو مختلف واقعات میں دو فلسطینی افراد شہید گئے۔

ایک شخص ایک فوجی چیک پوائنٹ پر لگی باڑ پھیلانگنے کی کوشش کر رہا تھا کہ اسرائیلی فورسز نے اسے شہیدکر دیا۔

ایک اور واقعے میں ایک یہودی آبادی میں داخل ہونے والے ایک لڑکے کو بھی شہید کر دیا گیا۔

اسرائیل کی تشدد کاروائیوں میں تیس سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

یروشلم میں ایک پہاڑی کے اوپر واقع ایک کمپانڈ پر ان دنوں تنازعہ جاری ہے، جو یہودیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے مقدس ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں