ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیئر سیاستدان جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز

ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز ہوگئی ۔

اہلخانہ کے مطابق مخدوم جاوید ہاشمی کو ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ۔ اہلخانہ نے جاوید ہاشمی کی شفایابی کے لیے دعائوں کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ دو ہفتے قبل بھی سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی عارضہ قلب میں مبتلا ہوگئے تھے، انکی دل کی شریانیں بند تھیں جس پر ان کے دل کا آپریشن ہونا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں