ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شامی پناہ گزینوں کو دوبارہ قاتلوں کے حوالے کردیں یہ ہمیں زیب نہیں دیتا:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان  نے ترکی میں موجود پناہ گزینوں کے حوالے سے کہا ہے کہ  ہم اپنے ان بھائیوں کی سر پرستی اور ان کی مدد کرنا جاری رکھیں گے۔

صدر ایردوان نے استنبول میں مرکز ثقافت اتاترک میں  ترک صنعت کار و تاجران کی انجمن  کے 32 سالہ یوم تاسیس کے موقع ہپر منعقدہ ایک تقریب ایوارڈز میں شرکت کی ۔

انہوں نے یہاں اپنے خطاب میں شامی پناہ گزینوں کےحوالے سےکہا کہ  شام کی جنگ سے فرار ہونے والے برادر شامی عوام کی مدد جاری رکھیں گے،وہ لوگ جب چاہیں اپنے وطن واپس لوٹ سکتے ہیں لیکن  ہم انہیں اپنے ملک سے نہیں نکالیں گے۔انہیں قاتلوں کے حوالے کرنا ہمیں زیب نہیں دیتا۔

صدر نے بتایا کہ شمالی شام میں  ہم 1 لاکھ بریکیٹ گھر تعمیر کریں گے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں