ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آذری چوکیوں پر آرمینی سرحدی دستے کی بلا اشتعال فائرنگ

آذری وزارت دفاع کے مطابق ،آرمینی فوج کے دستے نے  سرحد پر اس کی فوجی چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ   کر دی ۔

 وزارت کے مطابق، کل بجر ضلع کے دیہات بالائی آئرم  میں موجود چوکیوں پر گزشتہ شام کے وقت آرمینی دستے نے فائرنگ  شروع کر دی ۔

اس موقع پر آذری فوج نے  بر وقت کاروائی کرتےہوئے صورت حا ل پر قابو پالیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں