ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکش ایئرلائنز نے مزید چار ممالک کے لیے ویکسین  کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ کی پابندی ختم کردی

ترکش ایئرلائنز (THY) نے کویت، کروشیا، یونان اور کرغزستان میں داخل ہونے پر اب ویکسین  کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ پیش   کرنے  کی پابندی ختم  کردی گئی ہے۔

ترکش ایئرلائنز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شئیر کی گئی  معلومات میں کے مطابق   ان ممالک کے سفر پر سے تمام نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ-19) کی پابندیاں  ختم کردی گئی ہیں۔

جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کویت، کروشیا، یونان اور کرغزستان  کے لیے   نافذ کوویڈ 19  کی پابندیاں  ختم کردی گئی ہیں۔  ان ممالک میں داخل ہونے پر ویکسین  کارڈ یا پی سی آر ٹیسٹ پیش کرنے کی  اب کوئی ضرورت باقی نہیں رہی ہے۔

ترکش ایئرلائنزاپنے تمام مسافروں کے لیے  خوشگوار سفر  کی تمنا کی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں